dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

تربت: بلیدہ سے بلوچ شہری امام ولد حسن مبینہ طور پر اغوا

3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 دہشت گرد گزشتہ روز امام ولد حسن کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے

تربت کے علاقے بلیدہ کے گلی باہوٹ بازار سے بلوچ شہری امام ولد حسن کے اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔مغوی کے اہلخانہ نے تربت پریس کلب میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار 6 دہشت گرد گزشتہ روز امام ولد حسن کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

اہلخانہ کے مطابق امام حسن کا کسی سے کوئی ذاتی تنازع یا دشمنی نہیں، وہ ایک سادہ طبیعت اور بے قصور شہری ہے۔ واقعے کے بعد پورا خاندان شدید خوف اور کرب میں مبتلا ہے اور امام حسن کی جلد بحفاظت واپسی کا منتظر ہے۔بلوچ شہری امام حسن کی اہلیہ نے حکام سے شوہر کی جلد بازیابی اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

فتنہ الہندوستان بلوچ عوام اور ان کے امن، ترقی اور جان و مال کے بدترین دشمن ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *