کوئٹہ: روزنامہ ریفارمر کوئٹہ کے مصنف و سب ایڈیٹر فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستان کی عسکری اور فضائی صلاحیتوں کو جدید خطوط پر مزید مضبوط بنانا قومی سلامتی اور دفاع کے لیے اہم ہے۔ ایک مضبوط دفاع، جدید ٹیکنالوجی اور قومی اتحاد ہی ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان کی بنیاد بن سکتے ہیں۔مصنف و سب ایڈیٹر: فضل الرحمٰن
مضبوط دفاع، محفوظ اور عظیم پاکستان کی ضمانت

Leave a Reply