وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بلوچستان کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں این ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔ضلع شانگلہ میں مقامی رہنما ڈاکٹر عباد اللہ کی معاونت سے 34 کان کنوں کے لواحقین میں فی خاندان 20 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی گھڑی میں انہیں ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
بلوچستان کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں مالی امداد کی تقسیم
Editor
← پچھلی خبر
مضبوط دفاع، محفوظ اور عظیم پاکستان کی ضمانت

Leave a Reply