dailyreformer.pk
September 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

وزن گھٹانے والے انجیکشنز، چھٹیاں لینے کی شرح بھی کم کر سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشنز نہ صرف موٹاپا گھٹانے میں مدد دے رہے ہیں بلکہ لوگوں کی بیماری کی وجہ سے چھٹیاں لینے کی شرح بھی آدھی کرسکتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق نو ماہ بعد وہ مریض جنہیں یہ انجیکشنز تجویز کیے گئے تھے اُن کے کام کرنے کی صلاحیت میں واضح بہتری آئی۔ بیماری کے باعث غیر حاضری میں 45 فی صد کمی دیکھی گئی، جبکہ پانچ دن یا اس سے زیادہ طویل غیر حاضری کے کیسز 56 فی صد کم ہوگئے۔

محققین نے اوویوا کے ٹیئر 3 ویٹ منیجمنٹ پروگرام میں شامل این ایچ ایس کے 1270 مریضوں کا جائزہ لیا۔

اس تحقیق میں شامل افراد شدید موٹاپے کا شکار تھے جن کا اوسط بی ایم آئی 45 تھا، جو نو ماہ بعد کم ہوکر 39 رہ گیا۔

پروگرام میں شامل ہونے کے وقت یہ مریض اوسطاً کم از کم تین سنگین بیماریوں کا سامنا کررہے تھے، جن میں سب سے عام بے چینی، ہائی بلڈ پریشر اور ٹائپ 2 ذیابیطس شامل تھیں۔

زیادہ تر مریضوں کو سمیگلوٹائڈ دی گئی جو وزن کم کرنے کے لیے ویگووی اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج کے لیے اوزیمپک کے نام سے فروخت ہوتی ہے۔

نو ماہ کے بعد مریضوں نے اوسطاً اپنے جسمانی وزن کا12.4  فی صد کم کیا جبکہ ان کا اوسط بی ایم آئی45 سے کم ہوکر 39 تک آگیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *