کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے خلاف اقدامات، انٹیلی جنس کوآرڈینیشن اور پائیدار امن کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر نیکٹا اور بلوچستان حکومت کے درمیان تعاون، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعدادِ کار بڑھانے اور دہشتگردی کے تدارک کے لیے مؤثر رابطہ کاری مزید بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے میجر جنرل فیصل نصیر کی انسدادِ دہشتگردی کے لیے خدمات کو سراہا۔
موثر رابطہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ضروری، سرفراز بگٹی

Leave a Reply