dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان میں پہلا جدید سہولیات سے لیس موبائل غسل يونٹ متعارف

پاکستان میں پہلا جدید سہولیات سے لیس موبائل غسل يونٹ متعارف

قبا اسلامک کمپلیکس اسلام آباد نے موبائل غسل یونٹ کے نام سے پاکستان کی پہلی تحجیز و تکفین کی جدید سہولیات سے لیس گاڑیاں تیار کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں یا کسی بھی حادثہ میں فوت ہونے والے افراد کے لئے ایک جدید گاڑی تیار کی گئی جس میں مردہ کو نہلانے کے ساتھ ساتھ ان کو کفن اور غسل کی سہولت مہیا کی گئی.

گاڑی میں ائرکنڈیشنڈ ، گرم پانی اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی یہ سروس فری مہیا کی جائے گی ،قبا اسلامک سنٹر کے جنرل سیکرٹری عبد الواجد کا کہنا ہے کہ ہمارا ادارہ انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتا ہے ہم اپنے شہریوں کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہیں.

ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قبا اسلامک سنٹر کے صدر انعام الرحمان کمبوہ جنرل سیکرٹری یاسر عرفات بٹ کی ہدایات کی روشنی میں ایک عظیم پروجکیٹ کو مکمل کیا گیا ہے.

شعبہ خدمت کے تحت کفالت الیتیم، کفالت بیوگان ،میت بس ،المبولینس سروس ،عائشہ ووکیشنل سنٹر ،فری میڈیکل کمپلیکس ،تھیلمیا سنٹر ، بنا المساجد ،قرآن اکیڈیمیز ، راشن پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے.

انہوں نے کہاکہ جب کوئی حادثہ ہوتا ہے مردہ کو نہلانے کے لئے کوئی معقول انتظام موجود نہیں ہوتا ہے اس ضمن میں موبائل غسل یونٹ کا قیام ایک روشن مثال ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *