dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

سعودی عرب پر حوثیوں کا بڑا حملہ، 73 افراد زخمی، خواتین اور بچے بھی شامل

سعودی عرب پر حوثیوں کا بڑا حملہ، 73 افراد زخمی، خواتین اور بچے بھی شامل

ریاض: یمن کے حوثی گروپ انصاراللہ کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر کیے گئے حملوں میں 73 افراد زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

سعودی اتحادی فورس کے مطابق حوثیوں نے ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان سمیت مختلف علاقوں میں حملے کیے، جن میں شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

سعودی اتحادی فورس نے حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا سخت جواب دیا جائے گا۔

دوسری جانب عرب میڈیا کے مطابق یمن کے البیضا اور الجوف صوبوں میں حکومتی فورسز اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں بھی شدت آگئی ہے۔

یمنی فورسز نے حوثیوں کے خلاف مزید کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے صنعا دوبارہ حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یمنی نائب وزیر دفاع میجر جنرل سمیر الصبری کے مطابق حوثیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

سعودی عرب اور یمن کے درمیان تازہ کشیدگی سے خطے میں سکیورٹی صورتحال مزید پیچیدہ ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *