dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیاں؛ وزیراعلیٰ بلوچستان سے فوری تحقیقات کا مطالبہ

کوئٹہ: اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان میں بھرتیوں کے حوالے سے سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگیوں اور مالی لین دین کی شکایات پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔شکایات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بعض سرکاری ملازمتوں کے عوض مبینہ طور پر 5 سے 15 لاکھ روپے تک رقم طلب یا وصول کیے جانے کی باتیں سامنے آئی ہیں۔ مطالبہ کیا گیا ہے کہ متنازعہ بھرتیوں کے احکامات پر تحقیقات مکمل ہونے تک عارضی روک لگائی جائے اور تمام میرٹ لسٹیں اور بھرتیوں کا ریکارڈ شفاف انداز میں سامنے لایا جائے۔وزیرِ اسپورٹس مینا مجید، سیکرٹری درّہ بلوچ، ڈی جی یاسر بزائی سمیت تمام متعلقہ حکام کے کردار کی بھی غیر جانب دارانہ چھان بین کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ الزامات کی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے اور کسی شخص کو تحقیقات سے قبل ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا۔اگر تحقیقات میں کرپشن، سفارش یا غیر قانونی لین دین ثابت ہو تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے اور میرٹ پر آنے والے نوجوانوں کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے۔سرکاری نوکری کسی کی جاگیر نہیں، یہ اہل نوجوانوں کا حق ہے؛ میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *