dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

امریکا کی مشرق وسطیٰ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں ہونی چاہیے، جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کا اہم شراکت دار ضرور ہے، لیکن مشرق وسطیٰ میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسی امریکی قومی مفادات کے مطابق ہونی چاہیے اور اسے اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے تابع نہیں کیا جاسکتا۔

آل اِن پوڈکاسٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وینس نے کہا کہ فوجی ٹیکنالوجی اور انٹیلی جنس سمیت کئی شعبوں میں دونوں ممالک کے مفادات مشترک ہیں، تاہم اختلاف کی صورت میں امریکا کو اپنے مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے آزادانہ فیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے نیٹو کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ مضبوط اتحاد کا مطلب اپنی خارجہ پالیسی کسی اتحادی کے تابع کرنا نہیں ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *