dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

بلوچستان میں کھیلوں کے میدانوں کی رونقیں بحال

بلوچستان میں کھیلوں کے میدانوں کی رونقیں بحال ہوگئیں، کوئٹہ ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں فٹبال میلہ سج گیا۔تفصیلات کے مطابق ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا شاندار آغاز ہوگیا۔چھٹے آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ میں ملک بھر سے 81 ٹیمیں شریک ہیں۔

افتتاحی میچ میں بلوچ کلب نوشکی نے افغان کلب چمن کے خلاف ایک صفر سے کامیابی حاصل کرکے بھرپور داد سمیٹی۔

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ ماہی گیری حاجی برکت رند ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔سیکرٹری کھیل دُرا بلوچ اور ڈی جی کھیل یاسر بازئی سمیت کھیلوں سے وابستہ دیگرشخصیات نے بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔فٹبال گولڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 30 لاکھ، رنر اپ کو 15 لاکھ اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *