dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر حملہ؛ 10 زخمی اور 5 لاپتا

امریکا اور ایران کے درمیان بیک ٹو ڈور جنگ بندی مذاکرات جاری ہیں تاہم آبنائے ہرمز میں کشیدگی تاحال برقرار ہے جس کی تازہ مثال امریکی بحریہ کا ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق رات گئے آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ نے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا جس پر ایرانی پرچم لہرا رہا تھا۔

ایک ایرانی اہلکار نے تصدیق کی امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں جس ایرانی مال بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا اس میں 15 افراد موجود تھے۔

صوبہ ہرمزگان کے ایک عہدیدار محمد رازمہر نے بتایا کہ امریکی حملے میں 10 ملاح شدید زخمی ہوگئے جب کہ 5 تاحال لاپتا ہیں۔ 

انھوں نے مزید بتایا کہ امریکی بحریہ نے ایرانی تجارتی جہاز کو اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے پانیوں پر محو سفر تھا۔

حملے میں ایرانی تجارتی جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی۔ جہاز میں سوار 10 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ دیگر 5 ملاحوں کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

تاحال امریکا کی جانب سے اس حملے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *