کالج انتظامیہ نے تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور تدریسی سرگرمیوں میں باقاعدگی سے حصہ لیں۔ انتظامیہ کے مطابق غیر حاضری کے باعث تعلیمی مشکلات اور داخلہ منسوخی جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، لہٰذا طلباء و طالبات اپنی تعلیمی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے ادا کریں۔
مستونگ: گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن میں اے ڈی ای کی کلاسز کا آغاز

Leave a Reply