چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے مشکلات کے باوجود تعلیم جاری رکھی اور ہائی کورٹ کی وکیل بن گئیں۔ ان کا اگلا ہدف مقابلے کا امتحان پاس کرکے مجسٹریٹ بننا ہے۔
کوئٹہ کی پلوشہ شہزادی نے معذوری کے باوجود وکالت میں کامیابی حاصل کرلی
Editor
← پچھلی خبر
خضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق

Leave a Reply