وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنا چاہیے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر زور دیا کہ قومی سلامتی کے معاملات میں زمینی حقائق اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو مدنظر رکھا جائے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا قومی سلامتی پر اہم بیان
Editor
اگلی خبر →
خضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق

Leave a Reply