dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کی پلوشہ شہزادی نے معذوری کے باوجود وکالت میں کامیابی حاصل کرلیخضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحقوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا قومی سلامتی پر اہم بیانپاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں عارضی طور پر معطلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاکTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےکوئٹہ کی پلوشہ شہزادی نے معذوری کے باوجود وکالت میں کامیابی حاصل کرلیخضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحقوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا قومی سلامتی پر اہم بیانپاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں عارضی طور پر معطلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاکTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبے

پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

پاکستان نے گبد ریمدان اور تفتان سرحدی راستوں سے ایران کے ساتھ تجارت معطل کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر شاہد رند کے مطابق اس اقدام کا مقصد سیکیورٹی خدشات اور اسمگلنگ کی روک تھام ہے۔ تجارتی سامان سے لدے سیکڑوں ٹرکوں کے پھنسنے کی اطلاعات ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *