بلوچستان کے صنعتی شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ صنعتی زون میں قائم پہلی ڈیجیٹل اسٹیل ملز نے پیداوار شروع کر دی ہے۔ جدید خودکار نظام سے لیس اس منصوبے میں روزانہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
بلوچستان میں پہلی ڈیجیٹل اسٹیل ملز نے کام شروع کر دیا

Leave a Reply