گوادر میں سیکیورٹی فورسز نے تعمیراتی کمپنی کے غیر آباد کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں حملہ ناکام بنایا گیا۔
گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

Leave a Reply