لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں مسافر کوچ اور منی بس کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد ابتدائی 12 سے بڑھ کر 15 ہوگئی۔ حادثے کے بعد شاہراہ پر حفاظتی انتظامات اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
اوتھل حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی
Editor
← پچھلی خبر
Tender Notice: Provincial Library Balochistan

Leave a Reply