dailyreformer.pk
November 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 2 ہزار 632 ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، چیف سیکریٹری کی کام تیز کرنے کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاعبلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 2 ہزار 632 ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، چیف سیکریٹری کی کام تیز کرنے کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاع

قلعہ سیف اللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد کمانڈر ہلاک

قلعہ سیف اللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد کمانڈر ہلاک

قلعہ سیف اللہ: سرکاری میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والا شخص دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *