وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی درخواست پر پنجاب حکومت نے بلوچستان کے سیف سٹی منصوبوں کے لیے تکنیکی اور ادارہ جاتی تعاون فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی بلوچستان کے اہلکاروں کو تربیت بھی فراہم کرے گی۔
بلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کو جدید بنانے کا فیصلہ

Leave a Reply