وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں امن و امان، اسمگلنگ، منشیات کی روک تھام اور بی ایریاز کو اے ایریاز میں تبدیل کرنے کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ سیف سٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے وسائل فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔
بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ کی اہم ہدایات

Leave a Reply