سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوئٹہ بائی پاس منصوبے پر 86 فیصد جبکہ آواران ہوشاب روڈ پر 64 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ کمیٹی نے منصوبوں کے لیے بروقت فنڈز کی فراہمی پر زور دیا۔
کوئٹہ بائی پاس کا 86 فیصد اور آواران ہوشاب شاہراہ کا 64 فیصد کام مکمل

Leave a Reply