dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

استولا آئی لینڈ پر ٹرٹل ہیچری کی بحالی، سمندری حیات کے تحفظ میں اہم پیش رفت

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے استولا آئی لینڈ پر ٹرٹل ہیچری کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد نایاب سمندری کچھوؤں کی نسل کو بچانا اور ان کے انڈوں کی حفاظت کرنا ہے۔

جزیرے پر نایاب نسل کو بچانے اور کچھوؤں کے انڈوں کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، یہ اقدام نہ صرف ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہم ہے بلکہ خطے میں حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

اس منصوبے کے دوبارہ فعال ہونے سے کچھوؤں کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور قدرتی نظام مزید مضبوط ہوگا۔

کوسٹ گارڈز کی جانب سے ساحلی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ سمندری حیات کے تحفظ کو بھی ترجیح دی جا رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *