dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا پہلا ٹریلر جاری، شائقین میں جوش کی لہر

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا پہلا ٹریلر جاری، شائقین میں جوش کی لہر

مارول اسٹوڈیوز نے فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا پہلا ٹریلر جاری کرنے کے ساتھ ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع کر دی ہے۔

ٹریلر میں تین مختلف کائناتوں کے سپر ہیروز کو ایک ساتھ دکھایا گیا ہے، جو ایک ایسے خطرناک دشمن کا مقابلہ کرتے نظر آئیں گے جو پوری کائنات کے وجود کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔

فلم کی ہدایت کاری انتھونی اور جو روسو نے کی ہے جبکہ اسے پروڈیوس کیون فیگی، لوئس ڈی ایسپوزیٹو، جوناتھن شوارٹز نے کیا ہے۔

فلم میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایونز، کرس ہیمس ورتھ، پیڈرو پاسکل، انتھونی میکی، پال رڈ، فلورنس پگ، وینیسا کربی، ٹام ہڈلسٹن، پیٹرک اسٹیورٹ، ایان میک کیلن، جیمز مارسڈن، سباسٹین اسٹین، ڈیوڈ ہاربر، لیٹیشیا رائٹ، سیمو لیو اور چیننگ ٹیٹم سمیت کئی معروف اداکار شامل ہیں۔

مارول نے اعلان کیا ہے کہ ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘، 18 دسمبر 2026 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کو نئے انفینیٹی ویژن فارمیٹ میں بھی دکھایا جائے گا جس سے ناظرین کو بہتر تصویر، بڑی اسکرین اور شاندار آواز کا تجربہ حاصل ہو گا۔

ٹریلر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں نے اس کے ایکشن مناظر اور پسندیدہ کرداروں کی واپسی پر تبصرے شروع کر دیے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *