dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
اطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہراطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہر

اطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریں

بلوچستان ہیلتھ کارڈ پر علاج کرانے والے تمام مریضوں کی خدمت میں اہم اطلاع ہے کہ سکھر حرا میڈیکل سنٹر سمیت سندھ کے تمام متعلقہ ہسپتالوں میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت علاج کی سہولت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولت بدستور جاری ہے۔تمام مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر، اضافی کرایے، اخراجات اور مشکلات سے خود کو محفوظ رکھیں اور فی الحال ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کی غرض سے سندھ کے ہسپتالوں کا رخ نہ کریں۔مریضوں سے اپیل ہے کہ علاج کے لیے سفر کرنے سے قبل متعلقہ ہسپتال یا ہیلتھ کارڈ انتظامیہ سے تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں، تاکہ انہیں راستے میں کسی پریشانی یا مالی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے۔عوام کی سہولت اور بروقت آگاہی کے لیے اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *