dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

بلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایت



کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں کے شہریوں نے نئے صوبے کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے اسے عوامی سہولت اور ترقی کے لیے اہم قرار دیا۔نئے صوبوں کا قیام مؤثر انتظامیہ، متوازن ترقی اور دہلیز پر بنیادی سہولیات کی ضمانت ہے۔

بلوچ طالب علم اور صحافی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے بجائے انتظامی معاملات تک رسائی کے لیے گوادر اور مکران کو ملا کر نیا صوبہ بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

گوادر کے مقامی رہائشی نے نئے صوبے کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے معاشی لحاظ سے خود مختاری حاصل ہوگی، نئے صوبے کے قیام سے ساحلی علاقوں میں ترقی اور معاشی استحکام کو فروغ ملنے کی امید ہے۔لسبیلہ کے مقامی شہری کے مطابق نئے صوبے کے قیام سے عوام کو دہلیز پر نئے مواقع میسر آئیں گے، جس سے انہیں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ اوتھل اور حب کے مقامی شہریوں نے نئے صوبوں کے قیام کو عوامی سہولت کے لیے اہم قرار دیا۔نئے صوبے کے قیام سے عوام کو بہتر انتظامی رسائی، معاشی خود مختاری اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنے کی امید ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *