dailyreformer.pk
November 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 2 ہزار 632 ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، چیف سیکریٹری کی کام تیز کرنے کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاعبلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 2 ہزار 632 ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، چیف سیکریٹری کی کام تیز کرنے کی ہدایتTender Notice: Executive Engineer PHE Division KhudarTender Notice: Executive Engineer PHE KhuzdarTender Notice: Executive Engineer PHE Divison Khuzdarحب، آواران اور لسبیلہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریبلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوابلوچستان کے پنجگور میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی اطلاع

بلوچستان میں نوجوانوں کے لیے فنی تربیت کا نیا پروگرام شروع

بلوچستان میں نوجوانوں کے لیے فنی تربیت کا نیا پروگرام شروع

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے نوجوانوں کو ہنرمند بنانے اور بے روزگاری میں کمی کے لیے یوتھ ووکیشنل اسکلز ٹریننگ پروگرام شروع کردیا۔

پروگرام کے تحت کوئٹہ میں 720 سے زائد نوجوانوں کو تربیت فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس وقت 240 سے زائد طالبات مختلف شعبوں میں فنی تربیت حاصل کررہی ہیں۔

حکومت کے مطابق پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو روزگار اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *