dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

فرانس کے میوزیم میں فلمی انداز کی واردات، رینوائر کی 9 ملین یورو مالیت کی پینٹنگز چوری

فرانس کے میوزیم میں بڑی واردات، رینوائر کی نو ملین یورو مالیت کی 2 پینٹنگز چور لے اڑے

۔

پیرس: فرانس کے جنوبی شہر کانیے-سور-میر میں واقع مشہور رینوائر میوزیم میں چوروں نے فلمی انداز میں نقب لگا کر معروف مصور پئیر آگست رینوائر کی دو قیمتی پینٹنگز چرا لیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ملین یورو بتائی گئی ہے۔

حکام کے مطابق دو چور مکمل تیاری کے ساتھ میوزیم میں داخل ہوئے اور دھاتی آری سے پینٹنگز کے فریم کاٹ ڈالے۔ سائرن بجتے ہی ملزمان نے چار فن پارے اٹھائے، تاہم فرار کی جلدی میں دو پینٹنگز باغ میں چھوڑ گئے۔

چوری ہونے والے شاہکاروں میں ’’میڈم کولونا رومانو‘‘ اور ’’ژون فام او پی‘‘ شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے، جبکہ کروڑوں روپے مالیت کے تاریخی فن پاروں کی اس دلیرانہ چوری نے فرانس میں میوزیم سکیورٹی پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *