dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن سے ملاقات، مغوی پاکستانیوں کی رہائی پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل ارسینیو ڈومنگیز سے لندن میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے آئی ایم او کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعاون اور وابستگی کا اعادہ کیا اور مؤثر و محفوظ بین الاقوامی بحری نقل و حمل کے لیے عالمی ادارے کے کردار کو سراہا۔اسحاق ڈار نے ایم ٹی آنر 25 پر یرغمال بنائے گئے 10 پاکستانی ملاحوں کی بحفاظت رہائی کے لیے جاری کوششوں میں آئی ایم او کے سیکرٹری جنرل کی معاونت پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے تمام پاکستانی ملاحوں کی جلد واپسی کے لیے ادارہ جاتی سطح پر فوری اور مؤثر مداخلت پر زور دیا۔

نائب وزیراعظم نے پاکستان کی جانب سے بحری امور کی حکمرانی مضبوط بنانے، بین الاقوامی بحری معیارات پر عملدرآمد اور ملکی بلیو اکانومی کے مزید فروغ کے لیے جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔ملاقات میں بحری سلامتی و تحفظ، ضابطہ جاتی اصلاحات اور پاکستان کے بحری شعبے کی ترقی سمیت پاکستان اور آئی ایم او کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *