dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

بلوچستان؛ یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں

کوئٹہ: بلوچستان میں یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں۔

ایس او ایس ویلیج کی 10 بچیوں نے ایک سالہ بیوٹیشن کورس مکمل کر لیا۔ ایس او ایس ویلیج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچیوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل ہونے پر تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد کی گئی

گورنر بلوچستان ظہور بلیدی نے کہا کہ ایس او ایس ویلیج گزشتہ 20 برس سے یتیم بچوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور باوقار مستقبل کیلئے خدمات انجام دے رہا ہے۔ یتیم اور مستحق بچیوں کے لیے معاشی خود انحصاری کا پروفیشنل ٹریننگ پروگرام لائقِ تحسین اقدام ہے۔گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے ساتھ نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، خواتین صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں، انہیں مواقع فراہم کرنا ضروری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *