dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

امریکی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

 وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ دنوں ہونے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے امریکا کا دورہ کیا۔

اس دوران وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے بھی اہم ملاقاتیں ہوئیں جبکہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے زبردست خطاب کیا جسے دنیا بھر میں سراہا گیا تھا۔

اب وائٹ ہاؤس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پرعالمی رہنماؤں کے اعزاز میں امریکی صدر کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ میں ٹرمپ اور وزیراعظم کی ملاقات کی تصاویر جاری کردیں۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی خوشگوار اور پرجوش ملاقات کھانے کے موقع پر ہوئی جس میں امریکی صدر نے وزیراعظم کا خیر مقدم بھی کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *