dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک شام پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف کھڑے ہوگئے

پاکستان، ترکیہ فلسطین، قطر، سعودی عرب اور دیگر ممالک کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ۔

پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک نے شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان، ترکیہ، الجزائر، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے نے ملک شام پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مشترکہ بیان جاری کیا۔اس بیان کو پاکستانی دفتر خارجہ نے بارہ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان جاری کر دیا جس میں شام پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابو الظہور فوجی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے شام کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی جبکہ شام کی سرزمین اور بنیادی ڈھانچے پر مسلسل حملے باعث تشویش ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *