dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

پی آئی اے کا بین الاقوامی ایوی ایشن سیفٹی معیارات پر عملدرآمد کا اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے بین الاقوامی ایوی ایشن سیفٹی معیارات پر عمل درآمد کا اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مسلسل 12 ویں مرتبہ آئی او ایس اے رجسٹریشن کی کامیاب تجدید کرا لی اور رسک بیسڈ آئی او ایس اے آڈٹ کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن 11 ستمبر 2028 تک مؤثر رہے گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق آئی او ایس اے آڈٹ کے دوران قومی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشنز، کیبن آپریشنز، گراؤنڈ ہینڈلنگ اور کارگو آپریشنز سمیت مختلف شعبوں میں سیفٹی اور آپریشنل معیارات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مسلسل 12 ویں مرتبہ آئی او ایس اے رجسٹریشن کی تجدید پی آئی اے کے بین الاقوامی سیفٹی، سیکیورٹی اور آپریشنل معیارات پر عمل درآمد کے عزم کی عکاس ہے۔پی آئی اے انتظامیہ نے اس کامیابی کو اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ادارہ سیفٹی اور آپریشنل معیار میں مسلسل بہتری کے لیے پرعزم ہے جبکہ اس کامیابی کے حصول میں پی آئی اے کی ٹیم نے اہم کردار ادا کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *