dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
اطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہراطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہر

پشین میں منشیات تیار کرنے والی فیکٹری پر سیکیورٹی فورسز کا چھاپہ، بڑی مقدار میں منشیات برآمد

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ضلع پشین کے علاقے یارو میں منشیات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔فیکٹری سے تقریباً 33 ہزار 600 کلوگرام منشیات برآمد کرکے موقع پر تلف کردی گئی جبکہ فیکٹری کو بھی مسمار کردیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے فیکٹری سے بڑی مقدار میں آئس سمیت دیگر منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان بھی برآمد کیا۔

کارروائی کے دوران برآمد ہونے والی منشیات کی کل مالیت تقریباً 26 کروڑ 88 لاکھ روپے ہے۔ منشیات تیار کرنے والی فیکٹری کی عمارت اور پیداواری یونٹس کو ہیوی مشینری کے ذریعے مکمل طور پر مسمار کردیا گیا۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبے بھر میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں منشیات کے کاروبار کے خاتمے اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *