dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور خراب موسم، ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور خراب موسم، ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ملک بھر میں خراب موسمی حالات کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آج ملک بھر میں 45 پروازیں منسوخ جبکہ 125 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جبکہ 2 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارنا پڑا۔

کراچی سے دبئی، شارجہ، جدہ، استنبول اور ابوظہبی جانے والی 23 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جبکہ دبئی سے کراچی آنے والی 2 پروازوں کو اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد میں شارجہ، جدہ، کابل، بحرین، مانچسٹر اور لندن کی 41 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں، جہاں رات کے وقت طوفانِ باد و باراں اور دن میں دھند نے فلائٹ آپریشن متاثر کیا۔

لاہور میں بارش کے باعث دبئی، شارجہ، ابوظہبی، دمام اور مسقط کی 15 پروازیں متاثر ہوئیں، جبکہ پشاور ایئرپورٹ پر طوفان کے الرٹ کے باعث 7 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

دیگر شہروں میں بھی صورتحال متاثر رہی، ملتان میں 11، سیالکوٹ میں 13 جبکہ فیصل آباد اور کوئٹہ کی 2،2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *