dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلاتکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلات

فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات کے فوراً بعد سامنے آنے والے عجیب تاثرات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

پیرس میں ہونے والے ای اسپورٹس ورلڈ کپ کے دوران دونوں کی مختصر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر رونالڈو نے انفینٹینو سے گرمجوشی سے خیریت دریافت کی جبکہ فیفا صدر نے ان کے ایک ہزار کیریئر گولز کے ہدف کا ذکر کرتے ہوئے انہیں باقی 23  گولز کے لیے نیک خواہشات دیں۔

اصل توجہ ملاقات کے بعد رونالڈو کے چہرے کے تاثرات نے حاصل کی جب انفینٹینو سے بات کر کے آگے بڑھتے ہوئے رونالڈو نے اچانک ایک غیر معمولی سا منہ بنایا جسے کیمرے نے ریکارڈ کر لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر بحث آگئی۔

کچھ صارفین نے رونالڈو کے تاثرات کو ناپسندیدگی سے جوڑا جبکہ دونوں کے درمیان گفتگو کے دوران کسی اختلاف یا ناخوشگوار صورتحال کے آثار دکھائی نہیں دیے۔

یہ بھی واضح نہیں کہ رونالڈو کا مذکورہ ردعمل انفینٹینو سے متعلق تھا یا وہ کسی اور بات یا اردگرد ہونے والی سرگرمی پر ردعمل دے رہے تھے، اس لیے محض ان کے چہرے کے تاثرات سے کسی نتیجے پر پہنچنا ممکن نہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *