dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

اسپین میں بیلوں کی دوڑ کے دوران خوفناک حادثہ، سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک

میڈرڈ: اسپین کے گاؤں اینا میں روایتی بیلوں کی دوڑ کے دوران ایک بیل کے سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔

مقامی حکام کے مطابق خاتون لاس کیواس کے علاقے میں ایک رکاوٹ کے قریب موجود تھی اور بعد میں وہاں سے بھاگنے لگی، تاہم اسی دوران ایک بیل نے اس پر حملہ کردیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور طبی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ اسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

حکام کے مطابق اسی بیلوں کی دوڑ کے دوران ایک 60 سالہ شخص بھی سینگ لگنے سے بازو پر زخمی ہوا

اسپین کے مختلف علاقوں میں بیلوں کی دوڑ اور متعلقہ روایتی تہوار منعقد ہوتے ہیں، جن میں مقامی افراد کے ساتھ بڑی تعداد میں سیاح بھی شرکت کرتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *