dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

بلوچستان میں منفی لٹریچر کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کا انکشاف

کالعدم تنظیم بھارتی ایماء پر بلوچ نوجوانوں میں ریاست مخالف بیانیہ کی ترغیب دے رہی ہے۔

کوئٹہ: قوم پرستی کی آڑ میں دہشت گردی کیلئے نوجوانوں کی ذہن سازی اور پرتشدد بیانیہ کی مذموم سازش کا پردہ چاک ہوگیا۔کالعدم تنظیم بی ایس او مخصوص پروپیگنڈا پر مبنی لٹریچر کے ذریعے بلوچستان کی تاریخ مسخ کرنے اور منفی بیانیہ کے فروغ میں مصروف ہے۔

کالعدم تنظیم بھارتی ایماء پر بلوچ نوجوانوں میں نام نہاد لٹریچر کے پس پردہ ریاست مخالف بیانیہ اور اشتعال انگیزی کی ترغیب دے رہی ہے، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کیلئے بلوچستان کی حقیقی تاریخ اوراصل حقائق کو مسخ کر کے من گھڑت منفی مواد تیار کیا جا رہا ہے۔

ماضی میں کالعدم بی ایس او سے منسلک  بشیر زیب، اللہ نذر جیسے کارندے آج فتنہ الہندوستان کے اہم دہشت گرد سرغنہ ہیں۔ بیرونی آقاؤں کی سرپرستی میں بی وائے سی کے بھی تخریبی اور گمراہ کن پروپیگنڈا کو بلوچستان کے باشعورعوام یکسر مسترد کرچکے ہیں۔ماہرین کے مطابق اس سے پہلے بھی قوم پرستی کے نام پر بلوچ  نوجوانوں کو ریاست سے بدظن کرنے اور گمراہ کن بیانیہ پھیلانے کی مذموم کوششیں ناکام ہو چکی ہیں، ملک دشمن عناصر مسخ شدہ حقائق اورمن گھڑت تاریخ سے غیور بلوچ نوجوانوں کو گمراہ نہیں کر سکیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *