dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

بلوچستان اسمبلی میں معرکہ حق کی عظیم فتح پر قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے معرکہ حق میں پاک افواج، صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں معرکہ حق کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تہنہتی قرارداد وزیراعلی بلوچستان نے پیش کی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کو معرکہ حق کی شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پاک فضائیہ نے دشمن کے 7 طیارے مار گرائے اور کئی ائیر بیسز کو تباہ کیا۔

قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر پاکستان، وزیر اعظم کوبہترین فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتا ہے جبکہ بلوچستان کے عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ قوم پاکستان کے دفاع استحکام اور ترقی کے لئے متحد رہے گی۔ ایوان نے اس قرارداد کو متفقہ منظور کرلیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *