dailyreformer.pk
November 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاج

دعا لیپا اور کالم ٹرنر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، لندن میں سادہ مگر یادگار شادی

عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکارہ دعا لیپا اور اداکار کالم ٹرنر نے اپنے طویل محبت بھرے تعلق کو باضابطہ طور پر رشتۂ ازدواج میں تبدیل کرلیا ہے۔ دونوں نے لندن میں ایک نہایت نجی اور سادہ تقریب کے دوران شادی کی، جس نے مداحوں کو خوشی اور حیرت دونوں میں مبتلا کر دیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شادی 31 مئی کو لندن کے معروف اولڈ میری لیبون ٹاؤن ہال میں منعقد ہوئی، جہاں صرف انتہائی قریبی اہل خانہ اور چند دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب کو نہایت سادگی اور نجی انداز میں رکھا گیا، جبکہ بعد ازاں قریبی حلقوں کے لیے ایک مختصر ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں دعا لیپا سفید دلہن کے لباس میں جلوہ گر ہوئیں، جس کے ساتھ انہوں نے دستانے اور ایک بڑا اسٹائلش ہیٹ بھی پہنا ہوا تھا۔ دوسری جانب کالم ٹرنر نیوی بلیو سوٹ اور ٹائی میں نہایت پُروقار انداز میں نظر آئے۔ شادی کے بعد دونوں کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *