dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

شادی سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟ کنگنا رناوت کا لڑکیوں کو اہم مشورہ


بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے نوجوان لڑکیوں کو شادی سے قبل کیریئر اور مالی خودمختاری پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک بار پھر سماجی موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔

39 سالہ اداکارہ نے حالیہ دنوں جہیز اور گھریلو ہراسانی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ آج کے معاشرے میں اکثر لڑکیوں کو شادی کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بعض اوقات انہیں اپنے اخراجات خود اٹھانے کے لیے بھی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ ان کے مطابق ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے خواتین کو پہلے خود کو مضبوط اور خود مختار بنانا چاہیے۔

کنگنا رناوت نے اپنے پیغام میں واضح طور پر کہا کہ خواتین کو اپنی پیشہ ورانہ زندگی کو اولین ترجیح دینی چاہیے اور کسی بھی رشتے میں قدم رکھنے سے پہلے یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ وہ مالی طور پر کسی پر انحصار نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شادی کا فیصلہ اسی وقت کرنا چاہیے جب ایک عورت مکمل طور پر خود کفیل ہو اور اپنی ذمہ داری خود اٹھانے کے قابل ہو۔

اداکارہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت میں جہیز اور گھریلو تشدد سے متعلق ایک افسوسناک واقعہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جس نے ایک بار پھر اس موضوع پر بحث کو جنم دیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *