dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تربت میں جدید ترین ایف سی اسپتال تیار 

تربت میں ایک سال کے کم ترین وقت میں تیار شدہ 120 بستروں پر مشتمل ایف سی اسپتال عوام کیلئے کھول دیا گیا۔

ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے تعاون سے قائم جدید اسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی اور ٹراما کیئر سروسز دستیاب ہیں۔ 

اسپتال میں مریضوں کو سی ٹی اسکین، ایم آر آئی، الٹراساؤنڈ سمیت جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی، خواتین اور بچوں کو جدید سہولیات دینے کیلئے خصوصی شعبہ قائم کیا گیا ہے۔

اسپتال میں جنرل میڈیسن سے نیورو سرجری تک مختلف شعبوں میں ماہر ڈاکٹرزکی خدمات دستیاب ہوں گی، مریضوں کے علاج کیلئے جدید آپریشن تھیٹرز، آکسیجن جنریشن پلانٹ سمیت 1.1 میگاواٹ پاور بیک اپ بھی موجود ہے۔

اسپتال میں عالمی معیار  کے مطابق انفیکشن سے بچاؤ کے لیے جدید صفائی اور جراثیم ختم کرنے کا نظام لگایا گیا ہے۔

تربت میں صحت کے شعبے میں شاندار خدمات پر عوام نے ایف سی ساؤتھ اور پاک فوج کی کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *