dailyreformer.pk
July 8, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقپی ٹی آئی کی بلوچستان پر آل پارٹیز کانفرنس، سیاسی جماعتوں کا بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کا مطالبہایران پر آج رات دوبارہ شدید حملے کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیبیٹے کو کیسے سمجھاؤں کہ پاکستان میں کھیل اور شوبز سیاست کی نذر ہوچکے، بلال قریشیفیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کی متنازع فتح، مصر کے کوچ نے ریفری کے فیصلوں پر سوال اٹھا دیےٹرمپ نے نکی میناج کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، غیر معمولی شخصیت قرارامریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکانشیگیلا کے خلاف نئی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائجTender Notice : Executive Engineer Urban Palnning & Development District Makran Division at KechTender Notice: Assistant Director Local Gov District Kachhiژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقپی ٹی آئی کی بلوچستان پر آل پارٹیز کانفرنس، سیاسی جماعتوں کا بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کا مطالبہایران پر آج رات دوبارہ شدید حملے کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیبیٹے کو کیسے سمجھاؤں کہ پاکستان میں کھیل اور شوبز سیاست کی نذر ہوچکے، بلال قریشیفیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کی متنازع فتح، مصر کے کوچ نے ریفری کے فیصلوں پر سوال اٹھا دیےٹرمپ نے نکی میناج کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، غیر معمولی شخصیت قرارامریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکانشیگیلا کے خلاف نئی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائجTender Notice : Executive Engineer Urban Palnning & Development District Makran Division at KechTender Notice: Assistant Director Local Gov District Kachhi

فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی نے ایک ہی میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم کردیے

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا دیا۔

ورلڈکپ کے ابتدائی دو میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔

میسی اب ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 18 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈکپ کے سب سے زیادہ 28 میچز کھیلنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔

ارجنٹائنی کپتان نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرتے ہوئے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 18 فتوحات حاصل کرنے والے کھلاڑی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

مزید برآں، وہ عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دو ہزار 489 منٹ میدان میں گزارنے والے فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔

39 سال کی عمر کے قریب پہنچنے کے باوجود میسی کی فارم اور فٹنس شائقین اور ماہرین کو حیران کر رہی ہے۔

ان کی مسلسل شاندار کارکردگی نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ انہیں فٹبال کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

newupload

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *