dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

مودی پچھلے تین سال سے منی پورمیں جاری نسلی جنگ کا تماشا دیکھ رہا ہے۔ مودی کی ظالمانہ پالیسیوں نے ہنستے کھیلتے منی پور کو قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔

بھارتی جریدہ دکن ہیرلڈ کے مطابق منی پور میں تین سال سے جاری لڑائی میں 260 سے زائد اموات اور 60 ہزار لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ کوکی گروپ نے منی پور میں مزید خونریزی روکنے کے لیے فوری الگ انتظامیہ کا مطالبہ کر دیا ہے۔

مودی حکومت کی نااہلی کے باعث کوکی ناگا قبائل کا پرانا زمین کا جھگڑا دوبارہ بھڑک اٹھا ہے۔ مودی راج منی پور کو دوبارہ 1990 کی دہائی کی ہولناک خونی تاریخ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

عالمی ماہرین کے مطابق آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف گروہوں کی حمایت کرنے والا مودی خود منی پور کے بگڑتے حالات پر بے بس ہو چکا ہے۔ قیمتی ووٹ دے کر اقتدار دلانے والی معصوم عوام مودی کی جھوٹ پر مبنی حکمرانی میں تڑپ رہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *