dailyreformer.pk
June 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر سخت ایکشن، 23 ڈاکٹر معطل، 25 افسران کو شوکاز نوٹسزآئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئےایران پر آج شدید حملے کرکے تیل و گیس کے ذخائر اور خارگ جزیرے پر قبضہ کرلیں گے؛ ٹرمپفیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب سے قبل میکسیکو میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےمیکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا، پاکستانی وفد کی بھی شرکترومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس گزر گئےواٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاریدماغ کی مہلک رسولیوں کی تشخیص کیلئے جدید نظام تیارعوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تربت میں جدید ترین ایف سی اسپتال تیار کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیںکوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر سخت ایکشن، 23 ڈاکٹر معطل، 25 افسران کو شوکاز نوٹسزآئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئےایران پر آج شدید حملے کرکے تیل و گیس کے ذخائر اور خارگ جزیرے پر قبضہ کرلیں گے؛ ٹرمپفیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب سے قبل میکسیکو میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےمیکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا، پاکستانی وفد کی بھی شرکترومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس گزر گئےواٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاریدماغ کی مہلک رسولیوں کی تشخیص کیلئے جدید نظام تیارعوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تربت میں جدید ترین ایف سی اسپتال تیار کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت کی پاکستان میں ہربل ادویات کو فروغ دینے کی تیار

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہربل ادویات وقت کی ضرورت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے جڑی بوٹیوں اور روائتی ادویات کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم محسوس کر رہے ہیں کہ ہربل ادویات وقت کی ضرورت ہیں۔

انہوں نے کہا کہاس حوالے سے لا اور ریگولیشن نہیں ہیں۔ ہم نے اس پر غور کیا ہے۔ مزید برآں قانون سازی وزارت صحت سے وزارت قانون کے پاس چلی گئی ہے۔ چند ہفتوں میں اس حوالے سے ڈریپ کے پاس ریگولیشن ہوں گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس ویسٹرن میڈیسن کی خلاف نہیں ہے، ہر شعبہ کی اپنی اہمیت ہے، ویسڑن میڈیسن ایک وقت کے بعد آپ کے جسم پر اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں۔ پاکستان میں بیمار آدمی آٹھ دن تندرست ہونے میں لیتا ہے جبکہ دنیا بھر میں تین دن لگتے۔ ہم ہسپتال بناتے ہیں، مریضوں کا انتظار نہیں کرتے بلکہ پہلے ہی دن بھر جاتا ہے۔ ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیماریاں جس قدر بڑھ رہی ہیں ملک میں ہر گلی میں ہسپتال بنا دیں پھر بھی مریض کم نہیں ہوں گے۔ ہم تباہی کے دھانے پر ہیں، 85 فیصد ادویات پاکستان میں بن رہی ہیں تاہم  خام مال باہر سے آ رہا ہے۔

قومی پروگرام برائے استحکامِ آبادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ہمارا سے بڑا مسئلہ آبادی ہے، سرکار اس پر کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی سے کئی مسائل پھیل رہے ہیں ، نوجوانوں کو سرکاری  نوکری میں مشکلات آرہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

newupload

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *