dailyreformer.pk
July 10, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقپہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیلفٹبال ورلڈ کپ؛ مصر کے الزامات پر چیف ریفری آفیسر کا اہم بیان سامنے آگیا’’شاہ رُخ خان بڑے اسٹار ہیں لیکن اچھے اداکار نہیں‘‘آسٹریلیا میں سمندری حیات کی ہلاکتوں کا معمہ حلکانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئیوی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!بلوچستان میں حملے بھارت کرارہا ہے، 4 روز میں 42 اہلکار و شہری شہید 54 دہشت گرد مارے گئے، پاک فوجژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقبلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقپہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیلفٹبال ورلڈ کپ؛ مصر کے الزامات پر چیف ریفری آفیسر کا اہم بیان سامنے آگیا’’شاہ رُخ خان بڑے اسٹار ہیں لیکن اچھے اداکار نہیں‘‘آسٹریلیا میں سمندری حیات کی ہلاکتوں کا معمہ حلکانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئیوی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!بلوچستان میں حملے بھارت کرارہا ہے، 4 روز میں 42 اہلکار و شہری شہید 54 دہشت گرد مارے گئے، پاک فوجژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں کتنا ٹیکس شامل ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع  نے دعویٰ کیا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد ٹیکس شامل ہے، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 88 روپے 7 پیسے ٹیکسز شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 19روپے 32 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 66 روپے 25 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں بھی 29 فیصد ٹیکسز شامل ہیں اور فی لیٹر ڈیزل قیمت میں 91روپے 15 پیسے کے ٹیکسز  نافذ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 15روپے 68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 72 روپے 97 پیسے کی لیوی اور  2 روپے 50 پیسے کلائمٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

حکومت نے 2 روز قبل پیٹرول 74 روپے 28 پیسے اور ڈیزل 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر کی کمی کی تھی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 299 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

newupload

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *