dailyreformer.pk
July 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائیٹی کا حکومت بلوچستان میڈیا پالیسی واپس لینے اور میڈیا تنظیموں کی باہمی مشاورت سے نئی میڈیا پالیسی تشکیل کا مطالبہکوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیسانحہ گل پلازہ کیس میں نیا موڑ، تنویر پاستا سمیت دیگر ملزمان پولیس تفتیش کو چیلنج کر دیاملک میں تعلیمی بحران؛ ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے قاصرامریکا میں سی پلین دریا میں گر کر تباہ، تمام 8 افراد محفوظ، تحقیقات شروعکرسٹیانو رونالڈو نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیگیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیابشریٰ انصاری کے سابق داماد سے متعلق حیران کن انکشافات، دھوکے باز قرار دے دیامصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائیٹی کا حکومت بلوچستان میڈیا پالیسی واپس لینے اور میڈیا تنظیموں کی باہمی مشاورت سے نئی میڈیا پالیسی تشکیل کا مطالبہکوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمیسانحہ گل پلازہ کیس میں نیا موڑ، تنویر پاستا سمیت دیگر ملزمان پولیس تفتیش کو چیلنج کر دیاملک میں تعلیمی بحران؛ ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے قاصرامریکا میں سی پلین دریا میں گر کر تباہ، تمام 8 افراد محفوظ، تحقیقات شروعکرسٹیانو رونالڈو نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیگیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیابشریٰ انصاری کے سابق داماد سے متعلق حیران کن انکشافات، دھوکے باز قرار دے دیامصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! 32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز 

سونی کا پلے اسٹیشنز سے متعلق اہم فیصلہ!

سونی کا پلے اسٹیشنز سے متعلق اہم فیصلہ!

ٹیکنالوجی کمپنی سونی نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی یکم جنوری 2028 سے پلے اسٹیشن کے نئے گیمز کی فزیکل ڈسکس کی تیاری بند کر دے گی، جس کے بعد نئے گیمز صرف ڈیجیٹل فارمیٹ میں دستیاب ہوں گے۔

کمپنی کے مطابق 2028 کے بعد صارفین پلے اسٹیشن گیمز صرف پلے اسٹیشن کے آن لائن اسٹور یا دیگر ریٹیلرز کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے خرید سکیں گے۔

سونی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صارفین میں ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈز کے بڑھتے ہوئے رجحان اور بدلتی ہوئی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس اقدام سے اس کی حکمت عملی گیمنگ کمیونٹی کے موجودہ استعمال کے انداز سے مزید ہم آہنگ ہو جائے گی۔

اعلان کے مطابق 2028 سے پہلے ریلیز ہونے والے گیمز اس فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گے، جبکہ اس تاریخ کے بعد جاری ہونے والے نئے ٹائٹلز صرف ڈیجیٹل صورت میں دستیاب ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

newupload

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *