dailyreformer.pk
July 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلینصیر آباد میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحقآپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاکایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع’دھمال 4‘ میں آنجہانی ستیش کوشک کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیافیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبالشادی کے بعد ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی پہلی عوامی تقریب میں شرکت، تصاویر وائرلسام سانگ کا زیڈ فلِپ سیریز بند کرنے پر غورزیادہ کافی پینے والوں میں جگر کے امراض کا خطرہ کم، نئی تحقیق کے دلچسپ نتائج سامنے آگئےمنگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، 5 روز میں 79 دہشت گرد ہلاکپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلینصیر آباد میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحقآپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاکایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع’دھمال 4‘ میں آنجہانی ستیش کوشک کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیافیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبالشادی کے بعد ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی پہلی عوامی تقریب میں شرکت، تصاویر وائرلسام سانگ کا زیڈ فلِپ سیریز بند کرنے پر غورزیادہ کافی پینے والوں میں جگر کے امراض کا خطرہ کم، نئی تحقیق کے دلچسپ نتائج سامنے آگئےمنگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، 5 روز میں 79 دہشت گرد ہلاک

نصیر آباد میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

نصیر آباد میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

نصیر آباد کے علاقہ میں مبینہ تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق ہوگئی، پولیس نے والد جاوید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، جاں بحق گھریلو ملازمہ بارہ سالہ کنیز فاطمہ فیصل آباد کی رہائشی تھی، کنیز فاطمہ ایک ماہ سے صوفی اعجاز کے گھر ملازمت کر رہی تھی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کے مطابق بچی کے والد جاوید نے بتایا کہ مالک کی بہو نے انہیں فوری لاہور پہنچے کا کہا، بیوی اور بھائی زوار حسین کے ہمراہ لاہور پہنچے تو بتایا کہ بیٹی کنیز فاطمہ گلاب دیوی میں زیر علاج ہے۔

 والد کے مطابق جب وہ بیوی اور بھائی کے ہمراہ گلاب دیوی اسپتال پہنچے تو ڈاکٹرز نے بتایا کہ کنیز فاطمہ مردہ حالت میں ملی، کوٹھی مالکان نے 12 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کر کے قتل کیا ہے۔

پولیس نے قانونی کارروائی کے لئے لاش مردہ خانہ منتقل کردی، پوسٹ مارٹم کے بعد قتل کی وجوہات سامنے آئیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *