dailyreformer.pk
November 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان اور سندھ کے لیے موسمِ سرما میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاریکوئٹہ بائی پاس کا 86 فیصد اور آواران ہوشاب شاہراہ کا 64 فیصد کام مکملبلوچستان کے ڈیم منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ کی اہم ہدایاتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کو جدید بنانے کا فیصلہبلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیلبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان اور سندھ کے لیے موسمِ سرما میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاریکوئٹہ بائی پاس کا 86 فیصد اور آواران ہوشاب شاہراہ کا 64 فیصد کام مکملبلوچستان کے ڈیم منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ کی اہم ہدایاتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کو جدید بنانے کا فیصلہبلوچستان میں اکتوبر کے دوران 51 کھلی کچہریاں، 686 عوامی شکایات موصولبلوچستان کے 31 اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدفبلوچستان میں پائیدار ترقی کے 4 ہزار 63 منصوبوں کی منظوری، 2 ہزار 181 زیرِ تکمیل

ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان نے بیلاروس انڈر 21 کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی

روس کے شہر کازان میں جاری نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوسرے میچ میں بیلاروس انڈر 21 کو 1-4 سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی ہے، جبکہ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں پاکستان وائٹ اور بیلاروس سینئر کی ٹیم کے درمیان مقابلہ 4-4 سے ڈرا رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کازان فیلڈ ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان وائٹ نے بیلاروس انڈر 21 کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے ابوزر، یاسر خان، سعد اور تیمور نے ایک ایک گول اسکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

اس سے قبل، ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان وائٹ کا مقابلہ بیلاروس سینئر ٹیم سے ہوا جو کہ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔ اس میچ میں بھی پاکستان کے لیے ابوزر، عثمان اشرف، سعد اور یاسر خان نے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق قومی ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ اولمپین کامران اشرف کی زیر نگرانی 30 اگست کو بیلاروس کے خلاف، 31 اگست کو سمرقند سٹی کے خلاف  اور یکم ستمبر کو روس کی قومی ٹیم کے خلاف  کھیلے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *