dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلاتکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلات

افغان موٹر سائیکل اسنیچروں کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ: ایس پی آپریشن ضیاء مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر ایس پی سریاب ڈویژن عابد حسین بخاری کی نگرانی میں ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سریاب سرکل طالب حسین اور ایس ایچ او تھانہ عبدالخالق شہید اعجاز محمود نے موٹر سائیکل اسنیچروں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان حاجی محمد ولد امیر جان قوم ہزہ ہزہ سکنہ قادری آباد کوئٹہ اور محمد اسماعیل ولد محمد کرم قوم کلزئی سکنہ قادری آباد کوئٹہ ہیں۔ دونوں ملزمان افغان شہری ہیں۔اس ایچ او اعجاز محمود نے تکنیکی اور جدید مہارت سے کارروائی کرتے ہوئے دونوں اسنیچروں کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک عدد ٹی ٹی پستول بھی برآمد کیا گیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 231/2026 دفعہ 392 تعزیرات پاکستان درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ شہر کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر اسنیچ کرتے تھے اور انہیں مستونگ میں فروخت کر دیتے تھے۔ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں اور اہم انکشافات متوقع ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *